(24 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، جبکہ نوجوانوں کو آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے زیادہ سے زیادہ مواقع دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔