کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے محکمہ توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے سے 2310میگاواٹس بجلی پیدا ہوکر نیشنل گرڈ میں جاتی ہے،،، جبکہ کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کو نیشنل گرڈ سے 450میگاواٹس بجلی بھی نہیں مل رہی ہے،کوئٹہ میں آٹھ سے دس گھنٹے اور اندورن بلوچستان سولہ گھنٹے تک کی …



