(ویب ڈسیک)خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں ڈی پی او کے دفتر میں ایک شہری کے حجامت اور بال بنوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر آئی جی خیبرپختونخوا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔