یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر سکردو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری افسران، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ سکردو: ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب کے دوران پرچم کشائی کی گئی، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش The post سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



