82 F
Pakistan
Thursday, September 10, 2026
HomeHealthڈی ایچ کیو اسپتال وانا میں انتظامی و طبی خامیوں کا انکشاف

ڈی ایچ کیو اسپتال وانا میں انتظامی و طبی خامیوں کا انکشاف

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کی ہدایت پر تحصیلدار وانا محمد ثقلین نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مرف (MERF) کے زیرِ انتظام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا کا اچانک معائنہ کیا، جہاں عملے کی کمی، ضروری ادویات کی قلت، صفائی کی ناقص صورتِ حال اور بعض حفاظتی آلات کے ایکسپائر ہونے سمیت متعدد انتظامی و طبی خامیوں کی نشاندہی کی گئی۔

Read full story on Naya Daur Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments