لندن : دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیارکردہ امفِنزی، جس کا طبی یا جنرک نام ڈروالوماب ہے، پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے ایک جدید اور انتہائی مؤثر امیونو تھراپی دوا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ دوا روایتی کیموتھراپی سے مختلف ہے کیونکہ یہ کینسر کے خلیات کو براہ راست مارنے […]



