بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کا کہنا ہے کہ میرے پاس ’ڈیٹنگ‘ کے لیے وقت نہیں ہے۔ اداکارہ مرونل ٹھاکر حال ہی میں آدیوی سیش اسٹارر ’ڈکیت‘ میں دکھائی دیں اور جلد ہی ورون دھون کی فلم ’ہے جوانی تو عشق ہونا‘ میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ اداکار دھنوش کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے



