(انور عباس )او آئی سی نے جنگ بندی میں متاثر کن کردار ادا کرنے پر پاکستانی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے ، او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے سفارتکاری کے فروغ اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کے کلیدی کردار پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔



