(24 نیوز )اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے وفود کی آمد کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیا گیا ، سی ڈی اے نے ملازمین کو سروس کارڈ نمایاں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔