واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں کرنے کیلئے تیار ہیں۔پینٹاگون میں جنرل ڈین کین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ ایران کیلئے پیغام The post ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں، امریکا کا خطرناک اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



