واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پیٹاگون میں جنگ کی صوت حال پر پریس بریفنگ میں کئی اہم امور پر گفتگو کی اور متعدد حقائق سامنے رکھے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس بریفنگ میں ایک بار پھر خبردار The post ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق بڑا دعویٰ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



