چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے والوں کے لیے ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں جاری ریڈ بال کیمپ کا دورہ کیا اور اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا



