جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے عوام کو دی جانے والی مفت پبلک ٹرانسپورٹ سہولت اچانک ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد جہلم سمیت پنجاب بھر میں مختلف عوامی ٹرانسپورٹ سروسز پر دوبارہ کرایوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد شہریوں نے مختلف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مہنگائی. ..



