لاہور (قدرت روزنامہ)ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا کہنا ہے کہ “میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ سب کچھ بالکل ٹھیک ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دونوں طرف سے غلطیاں ہوئیں۔ حارث چاہتے تھے کہ میں ان کے والدین سے معافی مانگوں، تو میں نے اپنی انا کو ایک طرف رکھا اور معذرت کر لی۔. ..
ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا سسرال سے تعلق پر نیا مؤقف، معافی اور سمجھوتے کی کہانی سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



