پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی خبر بظاہر معاشی استحکام کی علامت ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک سوال بھی جنم لیتا ہے کہ جب سٹیٹ بینک انٹربینک مارکیٹ سے اربوں ڈالر خرید رہا ہے تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنی کمائی وطن بھیجنے، بینکوں کے ذریعے رقوم منتقل کرنے اور مالیاتی سہولتیں حاصل کرنے میں مشکلات کیوں پیش آتی ہیں؟ ڈالر کے ذخائر قومی معیشت. .. ۔
ڈالر کے ذخائر اور اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد
RELATED ARTICLES



