اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سنگاپور کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سنگاپور کے دورے کی دعوت قبول کرلی، براہِ راست پروازوں کی بحالی پر بھی گفتگو ہوئی: اسحاق ڈار
RELATED ARTICLES



