اعلیٰ قیادت کسی بھی تعلیمی ادارے کے لیے وہ بنیاد فراہم کرتی ہے جس پر اس کی تعلیمی اور اخلاقی عمارت کھڑی ہوتی ہے،ایک وژنری قیادت محض انتظامی امور تک محدود نہیں رہتی بلکہ وہ بدلتے ہوئے عالمی رجحانات کو بھانپتے ہوئے ادارے کے لیے طویل مدتی مقاصد کا تعین کرتی ہے۔



