ڈاؤیونیورسٹی اسپتال سندھ کے سرکاری شعبے کا پہلا ریگولر لائسنس یافتہ جنرل اسپتال بن گیا۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کو ریگولر لائسنس جاری کر دیا۔ سی ای او ڈاکٹر احسن قوی کا کہنا ہے کہ لائسنس منزل نہیں بلکہ نئی ذمہ داری کا آغاز ہے۔ وی سی پروفیسر نازلی نے کہا



