چین کے سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو متعدد یادگاری تحائف پیش کیے گئے، جن میں چین کے خلائی اسٹیشن کا ماڈل، پریمیم قلم، گھڑی، شیلڈ، شوگر باول، مسجدِ نبویؐ کا ماڈل اور ٹائی شامل تھیں۔ جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو چینی چمڑے کی بیلٹ، مصری مجسمے کا ماڈل اور کف لنکس



