جہلم: ضلع جہلم میں مختلف صوبائی محکموں کی کارکردگی پر شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری دفاتر میں بروقت حاضری، شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز شہریوں کے تاثرات جاننے کے لیے کیے گئے ایک سروے میں شرکاء نے دعویٰ کیا کہ ضلعی ہیڈکوارٹر میں قائم بیشتر. ..



