(ویب ڈیسک )چین کے بڑے بینکوں نے قیمتی دھاتوں خصوصاً سونے اور چاندی کی ریٹیل ٹریڈنگ سے متعلق خدمات محدود یا بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد عالمی گولڈ مارکیٹ میں ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے۔