بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کار ساز کمپنی زیِکر نے الیکٹرک گاڑی کو ڈرفٹنگ کے ذریعے انتہائی تنگ راستے سے گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔