کوئٹہ (ڈیلی قدرت)پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے بازاری زبان کے استعمال اور سیٹلمنٹ کے عمل میں ججز کے رشتہ داروں کی مبینہ مداخلت کے الزامات نے بلوچستان میں انصاف کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں ایک. ..



