پاکستان کےقرض پروگرام کی اگلی قسط کی منظوری کیلئےآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ اس ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کیلئے 1. 2 ارب ڈالر سے زائد رقم کی منظوری متوقع ہے جو 7ارب ڈالر ای ایف ایف اور آرایس ایف کے تحت پاکستان کو ملیں گے۔ تیسری جائزہ



