اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حمایت اور اعتماد حاصل ہے، لہٰذا پی ٹی آئی کی طرف سے وہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر بدستور …



