اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں مولانا کی تقریر کی بھرپور تائید کی گئی۔ ایکس پر اسد قیصر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان، …



