کوئٹہ(ڈیلی قدرت) چمن بارڈر کی مسلسل بندش،بے روزگاری،مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی چمن کے زیرِ اہتمام ٹرنچ روڈچمن میں عظیم الشان عوامی جلسہ صوبائی امیرجماعت اسلامی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ جلسے میں جماعت اسلامی کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران، قبائلی عمائدین، تاجروں،علمائے. ..



