حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں4 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں 3 روپے 62 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ۔ اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی […] The post وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز .



