زلزلے کا مرکز چمن کے قریب پہاڑی سلسلے میں واقع، فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں چمن (ڈیلی قدرت) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور گردونواح سمیت پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3. 8 ریکارڈ. ..
چمن اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہریوں میں خوف و ہراس
RELATED ARTICLES



