(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث شدید خطرات کا سامنا ہے۔
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کا سامنا ہے: اورنگ زیب
RELATED ARTICLES



