کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سندھ نے بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کرتے ہوئے اتوار کو صوبے بھر میں مرسوں مرسوں سندھو نہ ڈیسوں ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نعرے. ..



