82.9 F
Pakistan
Friday, July 10, 2026
HomePoliticsچائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے 6 ماہ میں 279 بچوں کو حفاظتی...

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے 6 ماہ میں 279 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا

(24 نیوز)چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب بچوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب رواں دواں، چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئرپرسن کی ہدایات پر ادارے نے رواں برس 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 279 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا جبکہ 242 بچوں کو لواحقین کے حوالے کیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments