اسلام آباد(محب ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر آئینی درخواست میں اضافی درخواست بھی جمع کرا دی ہے، جس میں قومی اسمبلی کی منظور کردہ قراردادوں کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ The post پی ٹی آئی کی گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواست میں ترمیم، قومی اسمبلی کی قراردادیں بھی چیلنج appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



