اسلام آّباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو بڑا ریلیف دے دیا، 20 اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا



