لزبن: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر قومی ٹیم کے کیمپ سے متعلق تنازع کے بعد 30 روز کی پابندی اور 255 یورو (تقریباً 285 ڈالر) جرمانہ عائد کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرتگالی فٹبال فیڈریشن کی ڈسپلنری کونسل نے پیر کو 41 سالہ کھلاڑی کے خلاف عائد الزام برقرار



