پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے نائب صدر نوید عالم صدیقی نے ریڈ لائن منصوبے کے دورے کے موقع پر یونیورسٹی روڈ کی ابتر صورتحال اور تعمیراتی کنٹریکٹ کی منسوخی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے نام پر اس منصوبے نے شہر کی اہم ترین شاہراہ کو گزشتہ 5 سال سے The post پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے نائب صدر نوید عالم صدیقی کا ریڈ لائن منصوبہ کا دورہ اور تعمیراتی کنٹریکٹ منسوخ ہونے پر ردعمل appeared first on Qaumi Akhbar.



