واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے وابستہ 34 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی کو منجمد کردیا ہے۔ امریکہ نے ایران سے مبینہ طور پر منسلک 344 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی منجمد کردی ہے، جسے صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے تہران پر دباؤ بڑھانے کی نئی



