پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں جا سکے گا، جبکہ پارٹی میں 20 لاکھ افراد جمع کرنے کی صلاحیت بھی نہیں۔