اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں متعدد امور پر اتفاق رائے ہوگیا تھا، تاہم آخری مرحلے میں نئی شرائط سامنے آنے کے باعث بات چیت کسی حتمی نتیجے تک نہ پہنچ سکی۔