اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق شوکاز کے مطابق اقبال آفریدی کو اپنا مئوقف واضح کرنے کیلئے7 دن دیئے گئے ہیں۔ جواب نہ دینے کی صورت اقبال آفریدی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی جائے. ..



