کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (ASF) کے ایک انسپکٹر زبیر کو کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے علاقے عالمو چوک سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ مذکورہ اے ایس ایف انسپکٹر اسلام آباد سے. ..



