پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے کے یومیہ اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،سیکیورٹی کا مجموعی خرچ ایک ارب روپے سے زائد ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ مارچ چار اکتوبر تک مؤخر ہونے کے باوجود اسلام آباد میں The post پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



