کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردانہ، وحشیانہ اور دل دہلانے والے واقعہ پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلط …



