مردان (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے استعمال ہونے والا مرکزی کنٹینر ٹرک مردان میں موجود ہے۔ اسی کنٹینر پر سوار ہو کر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبے کے مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق لانگ مارچ کا ٹرک مردان کے علاقے



