پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر وفاقی پولیس نے اہم ارکان پارلیمنٹییرینز کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی فہرستیں تیار کر لی گئیں جب کہ پانچ پارلیمینٹیرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں ثناللہ مستی خیل، سیف اللہ نیازی اور غوث محمد



