اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی۔ پی. ..



