(بابر شہزاد تُرک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی )نے پاکستان میں پہلے سے زیرتعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کی ہدایت کردی اورافغان طلبہ کی واپسی کیلئے میڈیکل کالجز کو انتظامی کارروائی مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔