75.9 F
Pakistan
Monday, April 27, 2026
HomeSportsپی ایس ایل11: حیدرآباد نے راولپنڈیز کو 103 رنز سے ہراکر پلے...

پی ایس ایل11: حیدرآباد نے راولپنڈیز کو 103 رنز سے ہراکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

(24 نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)11 کے 39 ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین راولپنڈیز کو 103 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی چوتھی ٹیم بن گئی جبکہ اس نتیجے کے ساتھ ہی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments