: تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک فضل واحد جاں بحق ہوگئے۔ملک فضل واحد کا تعلق تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ سے تھا ۔ The post انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم رہنما جاں بحق appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



