لاہور (28 اپریل 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے کوالیفائر اور دونوں ایلیمنیٹرز کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے اور آج کوالیفائر کھیلا جائے گا جس



